یہ تجرباتی ایجاد دو بڑے عالمی مسائل کا حل پیش کرے گی جس میں صاف پانی کی کمی کا خاتمہ اور پائیدار توانائی کی ضرورت کو پورا کرنا شامل ہے۔ گندے پانی کے ذریعے ہائیڈروجن تیار کرنے سے نہ صرف تازہ پانی پر دباؤ کم ہوگا بلکہ ماحول دوست توانائی کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا جا سکے گا۔
____