کینبرا میں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ
- بین المذاہب افطار ڈنر کا انعقاد کئی کمیونٹی تنظیموں کی طرف سے کیا گیا
- افطار میں مسلمان، یہودی اور عیسائی نمائندوں کی شرکت
یونائیٹنگ کیئر کیپیکس، گنیڈیری کمیونٹی اور ہیلپنگ آسٹریلیا نے مل کر 16 مارچ کو کینبرا میں ایک بین المذاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جہاں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا۔

______________
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts