Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

تارکین وطن افراد بھی آسٹریلین معاشرے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، OAM حاصل کرنے والے جناب محمد علی کی گفتگو

Muhammad ali

پاکستانی نژاد آسٹریلین جناب محمد علی گذشتہ تقریبا دس سال سے ہیلپنگ ہینڈ آسٹریلیا (اے سی ٹی ) کے تحت خدمت خلق کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔ ان کو اس سال آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن افراد میں بھی خدمت خلق کا بھر پور جذبہ موجود ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Warda Waqar

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

پاکستانی نژاد آسٹریلین جناب محمد علی گذشتہ تقریبا دس سال سے ہیلپنگ ہینڈ آسٹریلیا (اے سی ٹی ) کے تحت خدمت خلق کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔ ان کو اس سال آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن افراد میں بھی خدمت خلق کا بھر پور جذبہ موجود ہے۔

آسٹریلیا ایک ایسا معاشرہ ہے جہاں تارکین وطن افراد ہر شعبے میں اپنا کردار احسن انداز میں نبھا رہے ہیں۔

ایسی ہی ایک شخصیت ہیں ہیلپنگ ہینڈ آسٹریلیا (اے سی ٹی) سے وابستہ جناب محمد علی صاحب جو گذشتہ آٹھ سے دس سال سے ان افراد کو کھانا فراہم کرنے کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں جو مشکل حالات سے دوچار ہیں۔

جناب محمد علی نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کو جب اس اعزاز کے حوالے سے علم ہوا تو ان کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ خدمت خلق کے جذبے سے سرشار نوجوانوں کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ کسی کی بھی نیک نیت سے کیا گیا عمل کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now