بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں نے دونوں بڑی جماعتوں کو مجبور کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی توانائی کی منتقلی کو آگے بڑھائیں، قیمتوں کو کم کرنے اور خالص صفر تک پہنچنے کے لئے دو بالکل مختلف حل پیش کریں۔ اتحاد ریجنل کوئنز لینڈ میں دو ری۔ایکٹرز کی تعمیر سمیت اس مکس میں جوہری توانائی کو شامل کرنے کی تجویز پیش کر رہا ہے۔
_______________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
- اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
- “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
- پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:Spotify PodcastApple Podcast
شئیر





