آسٹریلیا میں بڑے تجارتی بینکوں نے اگلے ڈھائی سال تک علاقائی بینکوں کی بندش کو روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ ایسے وقت پر ہورہا ہے جب آسٹریلیا پوسٹ ان مقامی بینکوں کے ساتھ معاہدے کر رہا ہے تاکہ پوسٹ آفسز میں پرسنل بینکنگ سروسز کو محفوظ رکھا جا سکے۔
یہ تازہ اقدام آسٹریلوی حکومت کی ان کوششوں کا حصہ ہیں تاکہ علاقائی بینکنگ کو تحفظ دیا جا سکے جبکہ ملک ڈیجیٹلائزڈ بینکنگ کے شعبے میں آگے بڑھ رہا ہے۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast





