شاہی خاندان، طاقت اور عوامی اعتماد: ایپسٹین فائلز اسٹیبلشمنٹ کو آزمائش میں ڈال رہی ہیں

The Funeral Of The Duchess Of Kent

Prince Andrew, Duke of York and Sarah Ferguson, Duchess of York attend the funeral of Katharine, Duchess of Kent at Westminster Cathedral on September 16, 2025 in London, England. Katharine, Duchess of Kent was married Prince Edward, Duke of Kent, the first cousin of Queen Elizabeth II.. Credit: Mark Cuthbert/UK Press via Getty Images

لندن سے اوسلو تک، وہ ادارے جو روایت اور عوامی اعتماد پر قائم ہیں، اب شفافیت، جوابدہی اور انصاف کے مطالبات کے باعث کڑی آزمائش سے گزر رہے ہیں۔


برطانیہ میں ایک سابق شہزادے اور ایک سینئر سیاسی شخصیت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ جیفری ایپسٹین سے اپنے ماضی کے تعلقات پر سوالات کے جواب دیں۔

جبکہ ناروے میں ولی عہد شہزادی کے بیٹے سے متعلق ایک فوجداری مقدمہ شدید عوامی نگرانی میں جاری ہے۔

امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے سامنے آنے والے تازہ انکشافات نے شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے کہ وہ مرحوم بدنام فنانسر اور سزا یافتہ بچوں کے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے اپنے تعلقات پر وضاحت دیں، اور یہ بھی واضح کریں کہ آیا وہ امریکی کانگریس کی کمیٹی کے سامنے گواہی دیں گے یا نہیں۔

___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now