Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

ٹیکس سیزن 2026: یہ معلومات پہلی بار ٹیکس کلیم کرنے والوں کے لئے مددگار ہو سکتی ہے؟

Tax return
There are several reasons why you may receive a tax bill instead of a refund. Source: Getty / fizkes/iStockphoto

آسٹریلیا میں ہر ایک کے لئے پہلی بار ٹیکس ریٹرن کا تجربہ مختلف ہو سکتا ہے۔ وولنگاگ میں مقیم جنید طاہر نے پچھلے سال پہلی بار ٹیکس ریٹرن کیا۔ ان کا ٹیکس ریٹرن کرنے کا تجربہ کیسا رہا اور کیا کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئیں جن کا انہیں پہلے علم نہیں تھا۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلیا میں ہر ایک کے لئے پہلی بار ٹیکس ریٹرن کا تجربہ مختلف ہو سکتا ہے۔ وولنگاگ میں مقیم جنید طاہر نے پچھلے سال پہلی بار ٹیکس ریٹرن کیا۔ ان کا ٹیکس ریٹرن کرنے کا تجربہ کیسا رہا اور کیا کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئیں جن کا انہیں پہلے علم نہیں تھا۔

2026 میں کچھ نئے ٹیکس اور ریلیف بھی آئے ہیں، اس لیے فائل کرنے سے پہلے تازہ ATO guidelines ضرور دیکھیں۔

اگر آپ student visa، PR، یا temporary resident ہیں تو tax rules کچھ مختلف ہو سکتے ہیں۔

myTax میں موجود پری فل معلومات کی تصدیق کرنا ضروری ہے کیونکہ حتمی ذمہ داری ٹیکس دہندہ پر عائد ہوتی ہے۔ منظم ریکارڈ رکھنے اور قوانین کو سمجھنے سے جائز رعایتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے جبکہ غیر ضروری غلطیوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

___________________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now