اسپورٹس راؤنڈ اپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ہار کا سلسلہ جاری

PCB.jpeg

سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دی تھی جبکہ اس دورے پر کھیلے جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی پاکستان کو 1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن میں جنوبی افریقہ، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی.


کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن کا اعلان کر دیا ۔
  • معروف کوچ نے اے ایف ایل کے قوانین کو مبہم قرار دے دیا
  • پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں لگاتار شکست
کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے, پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں سبکی کا سامنا ۔ٹی ٹونٹی سیریز میں چار ایک سے عبرتناک شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں ہار کا سامنا رہا ہے.

آسٹریلین فٹبال لیگ کے ٹیکل کرنے کے قانون سوالات اٹھانے لگے ہیں ۔ ٹیم ویسٹرن بلڈوگز کے ساتھ طویل عرصے سے منسلک کوچ لیوک بیوریج کا ماننا ہے کہ فیلڈ میں کھلاڑی کو روکنے کی سزاؤں کے حوالے سے ابھی تک مکمل کنفیوژن ہے، یہاں تک کہ امپائرنگ یونٹ میں بھی اس بارے میں کچھ واضح نہیں ہے کس انداز سے کیے گئے ٹیکل پر کیا سزا ہونی چاہیے ۔
Cricket Australia CEO Nick Hockley
کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن میں آسٹریلیا کے 11 شہروں کے 14 مختلف میدانوں میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلی جائے گی ۔کرکٹ آسٹریلیا نے اس سیزن کو Cricket Everywhere کا تھیم دیا ہے اس سیزن میں جنوبی افریقہ، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی.

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں سبکی کا سامنا ۔ٹی ٹونٹی سیریز میں چار ایک سے عبرتناک شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں ہار کا سامنا رہا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کا آخری ایک روزہ میچ ہفتے کے روز کھیلے گی ۔ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا کہ رزلٹ مختلف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ایک دوسرے کو بیک کرنا ہوگا۔

بشکریہ: انس سعید
__________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو  کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے.
اردو پرگرام سننے کے طریقے
 “SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئےپوڈکاسٹ کو سننے کے لئے  نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify PodcastApple Podcasts, Google PodcastStitcher Podcast

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand