بلاک بسٹر، جب پاکستانی موسیقی کے رنگ میلبرن میں بکھرے

ٖSinger Faris Shafee (Supplied)

گذشتہ دنوں میلبرن میں منعقد کنسرٹ ’’بلاک بسٹر‘‘ کے ذریعے کوشش کی گئی کہ پاکستانی موسیقی میں موجود جدید اور کلاسیک انداز کے خوبصورت انداز سے آسٹریلیا میں بسنے والوں کو روشاس کیا جائے۔


فارس شفیع کی جانب سے پنجابی ریپ اور زین ذوہیب گروپ کی جانب سے خوبصورت کلاسیک قوالی کے خوبصورت امتزاج کو میلبرن کے رہائشیوں نے دل بھر کر سراہا۔

تیز بارش اور شدید ٹھنڈ کے باوجود کنسرٹ میں آنے والوں کا کہنا تھا کہ انہیں زندگی کیا ایک خوبصورت تجربہ ہوا۔

معروپ میوزک کمپوزر ذوالفقار جبار خان عرف زلفی نے بات کو اپنے لئے باعث فخر قرار دیا کہ وہ آسٹریلیا میں پاکستانی موسیقی کی نمائندگی کر رہے ہیں

حال ہی میں انٹرنیٹ سینسیشن بن کر ابھرنے والی انورل خالد نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لئے ایک انوکھا تجربہ ہے

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
بلاک بسٹر، جب پاکستانی موسیقی کے رنگ میلبرن میں بکھرے | SBS Urdu