عائشہ فاروق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والی آبادی آسٹریلیا کا اصل چہرہ دیکھانے کی خواہاں ہے جو ایک ایسے معاشرے کا چہرہ ہے جو سماجی ہم آہنگی اور تارکین وطن کے لئے راہیں کھولنے والے ملک کا ہے۔
عائشہ کا اپنی فلم اسماعیل کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ کراچی کے ایک ایسے نوجوان کی روزانہ کی جدوجہد پر مبنی کہانی ہے ، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ اس فلم کے اداکار بھی اصل زندگی سے تعلق رکھتے ہیں ۔
___________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ، اردو پرگرام سننے کے اور طریقے ، “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast ، Apple Podcast