اردو نیوز - 17 Oct

آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت

آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت Source: SBS (Aneeta Bhole)

آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت، نیو ساؤتھ ویلز کے کئی علاقوں میں مکمل فائر بَین، بارہ سالہ لڑکی اُولرو کے مقام پر بیس میٹر اونچائی سےگرکر زخمی اور پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان سعودی مصالحت کاری مشن پر سعودی عرب میں۔ اہم خبروں کی تفصیل سنیئے پودکاسٹ میں


تازہ ترین

  • آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت
  • نیو ساؤتھ ویلز کے کئی علاقوں میں مکمل فائر بَین
  • بارہ سالہ لڑکی اُولرو  کے مقام پر بیس میٹر  کے اونچائی سے گرکر زخمی
  • ڈچ ٹیم کی ورلڈ سولر ریس میں جیت متوقع، اڈیلیڈ میں ریس کا آخری مرحلہ آج ہوگا
  • آسٹریلیا میں چائلڈ پورناگرافی نیٹ ورک کو توڑنے کے لئے اہم گرفتاریاں

اہم ترین

  • بلغاریہ میں قتل کے الزام میں قید آسٹریلین کی رہائی
  • امریکہ کی ترکی پر پابندیاں
  • پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان سعودی مصالحت کاری مشن پر سعودی عرب میں 
  • سری نگر مظاہرے میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کی گرفتاری
 

 

مزیر خبریں

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand