اہم پارٹی رہنماؤں کا وفاقی الیکشن سے قبل اپنی انتخابی مہم کا آخری دن, سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے انتخابات کے بعد اپنی پہلی اہم تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ناردرن تریٹری کی حکومت نے ملک کے سب سے مضبوط ضمانتی قوانین کو منظور کر لیا ہے۔
اس سال کی انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کے دفتر میں تیسری بار توڑ پھوڑ کے بعد ایک نوجوان پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
یہ سمجھا جاتا ہے کہ ان کے برسبین آفس پر سرخ رنگ پھینکا گیا اور دفتر کو ایسے پوسٹرز سے ڈھک دیا گیا جو پیٹر ڈٹن کے متعدد کاموں پر کی گئی تنقید پر مبنی تھے
آسٹریلیا کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما پولنگ شروع ہونے سے پہلے حمایت حاصل کرنے کی حتمی کوشش میں آج اہم مارجینل نشستوں پر تیز رفتاری سے کام کر رہے ہیں۔





