آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (AIMA) آسٹریلیا کے صحت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والے مسلم ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی نمائندگی کرتی ہے.یہ ایسوسی ایشن ہر سال پورے ملک میں بلڈ ڈرائیو مہم کا انعقاد کرتی ہے، جس میں طلبہ اور طبی ماہرین کی رضاکارانہ شمولیت نہ صرف آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ سالانہ بلڈ ڈونیشن ڈرائیو کے دوران خون کے عطیات کے رابطوں اور فراہمی کو بھی مؤثر بناتی ہے۔ڈارون میں قائم نارتھرن ٹیریٹری چیپٹر آف AIMA کے ساتھ کام کرنے والے رضاکاروں کی آراء جانئے۔
اس پوڈ کاسٹ میں مسلم ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی تنظیم آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (AIMA) کے ڈارون میں قائم نارتھرن ٹیریٹری چیپٹر کے ساتھ کام کرنے والے رضاکاروں کی بار چیت سنئے۔
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
شئیر





