Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

امریکہ ۔ ایران مذاکرات کے اہم ثالث پاکستان کو ’’شکریہ اور تعریف‘‘ کے علاوہ کیا ملے گا؟

20260622123860024316-minihighres.jpg

پاکستان نےامریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل یا سفارتی رابطے میں ثالث یا سہولت کار کا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی عالمی سطح پر اور دونوں فریقین کے جانب سے بھی بڑی تعریف کی گئی ہے۔ ، توکیا اس کے بدلے میں صرف “شکریہ” یا رسمی تعریف سے بڑھ کر ممکنہ سیاسی اور سفارتی فوائد مل سکتے ہیں؟ — معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس پوڈ کاسٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

پاکستان نےامریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل یا سفارتی رابطے میں ثالث یا سہولت کار کا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی عالمی سطح پر اور دونوں فریقین کے جانب سے بھی بڑی تعریف کی گئی ہے۔ ، توکیا اس کے بدلے میں صرف “شکریہ” یا رسمی تعریف سے بڑھ کر ممکنہ سیاسی اور سفارتی فوائد مل سکتے ہیں؟ — معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس پوڈ کاسٹ میں۔

"پاکستانی بہت شاندار رہے ہیں۔ فیلڈ مارشل اور پاکستان کے وزیرِاعظم نے واقعی غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے". ایران امریکہ مذاکرات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے اس طرح کے تعریفی الفاظ اکثر و بیشتر گردش میں رہے اور اس کے علاوہ بھی کئی عالمی لیڈروں نے ایران بحران کے دوران پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ مگر ان تعریفی کلمات کے علاوہ پاکستان کو اس ثالثی سے کیا فائدہ حاصل ہوگا۔ معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر شاید کوئی بڑا “انعام” نہ ملے، لیکن سفارتی کریڈٹ، عالمی ساکھ، معاشی نرم رویہ، اور علاقائی اثر و رسوخ اس کا اصل سرمایہ ہو سکتا ہے۔

مگر کئی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ اصل سوال یہ ہے کہ آیا اسلام آباد اس موقع کو مستقل اسٹریٹجک فائدے میں بدل سکتا ہے یا نہیں؟

PTI Supporters
Credit: Source: SBS Urdu/ Asghar Hayat
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now