آسٹریلین شہریوں کے مختلف اور متنوع مذہبی عقائد اس انتخاب میں ان کے ووٹ کو متاثر کریں گے
میک کوائیر یونیورسٹی میں منسلک فیلو ایلینی پولس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا مذہب کے ساتھ ایک طویل اور پیچیدہ تعلق ہے۔
بار بار اس قسم کا رشتہ اہمیت اختیار کرتا ہےElenie Poulos, ordained minister in the Uniting Church
انہوں نے ایس بی ایس ایگزامینز کو بتایا کہ لوگ ٹیکس میں چھوٹ اور لاگت میں ریلیف کے وعدوں کی بجائے اپنی اقدار کی بنیاد پر ووٹ دینے کے لیے زیادہ مائل ہیں۔
"کچھ لوگ اپنے ووٹ کو تبدیل کرنے کے لیے متاثر ہوتے ہیں کہ سیاست دان اور پارٹیاں اخلاقیات کے مسائل پر کس طرح کی پالیسیاں وضع کرتی ہیں۔"
ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں ہم اس بات پر ایک نظر ڈالتے ہیں کہ آئندہ وفاقی انتخابات میں عقیدہ کیا کردار ادا کرے گا۔





