Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے سے اپنے ملک کی آبائی ثقافت سے دور ہو نے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟

WAQAS ALI.jpg

کیا آسٹریلین شہری بننے سے ہم اپنے آبائی وطن کی ثقافت سے دور ہو جائیں گے؟کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا کچھ اور؟ سنئے آسٹریلیا ڈے پر شہریت حاصل کرنے والے سڈنی میں مقیم وقاص علی کے خیالات۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


کیا آسٹریلین شہری بننے سے ہم اپنے آبائی وطن کی ثقافت سے دور ہو جائیں گے؟کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف چند فوائد حاصل کرنا ہے یا کچھ اور؟ سنئے آسٹریلیا ڈے پر شہریت حاصل کرنے والے سڈنی میں مقیم وقاص علی کے خیالات۔


  • کیا آسٹریلیا ڈے چھبّیس جنوری کو منانا چاہئے؟کیا آسٹریلین شہری بننے سے ہم اپنے آبائی وطن کی ثقافت سے دور ہو جائیں گے؟
  • کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف کچھ فوائد حاصل کرنا ہے؟

یہ وہ چند سوالات ہیں جو اکثر نئے آسٹریلین شہری خود سے کرتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جانئے کہ اس سال آسٹریلیا ڈے پر شہریت حاصل کرنے والے سڈنی میں رہائیشی وقاص علی ان موضوعات پر کیا کہتے ہیں۔

Citizenship certificate
_____________________

اپنا میسیج فیس بک پر ان باکس کیجئیے

Facebook.com/sbsurdu  

جہاں آپ کو ملیں گی ویڈیوز، اہم خبروں کی ڈیلی پوسٹ، تصاویر کے البمز، بریکنگ نیوز، اور آسٹریلیا بھر کی کمونیوٹی خبریں

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

 Spotify Podcast

Apple Podcasts

Google Podcast

Stitcher Podcast


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now