بش فائرز کے بعد بحالی کیسے کی جائے؟

Australia Explained: Bushfire Recovery

A resident walks away from her flood-damaged house in the bushfire-affected town of Cooma on January 5, 2020. Source: AFP / SAEED KHAN/AFP

آسٹریلیا کا گرم اور خشک موسم اور منفرد قدرتی مناظر اسے دنیا کے اُن ممالک میں شامل کرتے ہیں جہاں بش فائرز کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت اور مزید خشک حالات کے نتیجے میں مستقبل میں بش فائرز کے زیادہ بار اور زیادہ شدت کے ساتھ ہونے کا امکان ہے۔ لیکن جب آگ بجھ جائے تو آپ محفوظ طریقے سے گھر کیسے واپس جائیں، مدد کہاں سے حاصل کریں، اور اپنی جسمانی و ذہنی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟


اہم نکات
  • صرف اسی وقت گھر واپس جائیں جب متعلقہ حکام اسے محفوظ قرار دیں، اور واپسی پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں، جیسے کہ بجھی ہوئی آگ کے باقی ماندہ انگاروں کی جانچ کرنا۔
  • بحالی مراکز، مالی معاونت اور ذہنی صحت کی خدمات دستیاب ہیں جو آپ کو بش فائرز کے عملی اور جذباتی اثرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
  • بش فائرز کے بعد بحالی میں وقت لگتا ہے، اور اس دوران کمیونٹی کی مدد پر انحصار کرنا اور اپنی جسمانی و ذہنی صحت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now