اداکارہ سکینہ سمّو صاف صاف باتیں کرنے کے لئے مشہور مگر صرف فن کے حوالے سے خبروں میں رہنا چاہتی ہیں

ڈرامہ سیریل دیواریں سے شناخت بنانے والی معروف فنکارہ سکینہ سمّو کے فنی سفر کی کہانی اب ہدایتکاری کے دورمیں ہے۔ اپنے ابتدائی عہد سے لے کر اب سوشل میڈیا کے دورتک کے بارے میں وہ کیا کہتی ہیں۔ سڈنی آمد پر سکینہ سمّو سے کی گئی دلچسپ باتیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر