ہمارے ڈراموں میں نئی نسل کے مسائل پر بھی بات ہورہی ہے۔
- فلم ہو یا ڈراما، اسکرپٹ سے لے کر ایڈیٹنگ تک ہر چیز بہترین ہو تو کامیابی یقینی ہے
- نبیل قریشی کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ہے
فضل حسین نے بطور چائلڈ ایکٹر فلم ‘رام چند پاکستانی’ سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور وقت کے ساتھ وہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا مانوس چہرہ بن گئے۔ آج وہ ایک باصلاحیت اداکار اور سوشل میڈیا اسٹار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، جن کے مداح ان کے نئے پراجیکٹس کے منتظر ہیں۔
انہوں نے ‘ماہ میر’، ‘خاموشی’ اور ‘عبداللہ پور کا دیوداس’ جیسے معروف ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔ حال ہی میں ان کا ڈرامہ ‘بے بی باجی’ ناظرین میں بے حد مقبول ہوا ہے۔
بشکریہ: کوکب جہاں (پاکستان)
ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ________________________________________________________________________
______________________________________________________________
___جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔







