آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک

Hockey players Abdullah Baber and Muhammad Sheraz Malik

Hockey players Abdullah Baber and Muhammad Sheraz Malik.

آسٹریلیا کے مختلف ہاکی کلبز میں اپنی غیر معمولی مہارت اور شاندار کھیل سے پہچان بنانے والے پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز عبداللّٰہ بابر اور محمد شہراز ملک، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر چکے ہیں۔ اسی تناظر میں SBS اردو کے نئے پوڈکاسٹ میں آسٹریلیا آنے والے ان کھلاڑیوں سے ان کی کامیابیوں، چیلنجز اور آسٹریلیا کے مضبوط کھیلوں کے ڈھانچے کے بارے میں خیالات پر مبنی ویڈیو کہانی دیکھئے اور سنئے۔


عبداللّٰہ بابر کے مطابق، "پاکستانی ہاکی زوال سے دوچار ضرور ہوئی، مگر ٹیلنٹ آج بھی زندہ ہے اور اسے درست ڈھانچہ درکار ہے۔" محمد شہراز ملک کا کہنا ہے کہ، "کمیونٹی اسٹوریز کی اصل طاقت اشتراک ہے، اور مضبوط تعاون ہی کھیل کو عالمی پہچان دیتا ہے۔ تفصیلی بات چیت دیکھنے کے لئے نیچے دئے لنک پر ویڈیو پوڈکاسٹ دیکھئے۔
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand