اردو خبریں پانچ دسمبر ۲۰۱۹

Former employees of Della Rossa - pizza maker company in Melbourne

Source: SBS

میلبورن میں مائی گرنٹس کی جانب سے پیزا بنانے والی کمپنی پر دس لاکھ ڈالر اُجرت چوری کرنے کا الزام


اکیس سابق ملازمین نے آسٹریلیا میں پیزا بنانے والی ایک بڑی کمپنی "ڈیلا روزا" پر وفاقی عدالت میں اجرت چوری کیخلاف کیس کیا ہے۔

ڈیلا روزا کے سابق ملازم وِکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ اس نے تین سال تک کام کیا اور اس کے کئی ہزار ڈالر کمپنی کی جانب سے واجب الادا ہیں۔

سابق ملازمین کی جانب سے یہ دعویٰ دو ہزار تیرا میں کئے گئے کام سے متعلق ہے۔

ڈیلا روزا سے اس سلسلے میں رابطہ کیا گیا لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

تازہ ترین

  • حکومت نے دہشتگرد اور اُن کے ہمدردوں کی بیل سے متعلق نئے اور سخت قوانین متعارف کرادیئے
  • سڈنی میں نیوساؤتھ ویلز کی مختلف بُش فائر کے باعث طویل ترین فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری
  • کوئینزلینڈ میں لِبرل نیشنل پارٹی کی رہنما نے اسکولیز وڈیو میں نسل پرست مواد شامل ہونے پر معافی مانگ لی
  • ہوم افئیرز ڈیپارٹمنٹ نے مائی گرنٹس کے لئے انگریزی زبان بولنے پر مزید ذور دیا ہے۔ قومیت سے متعلق پارلیمانی انکوائری میں رپورٹ پیش

اہم ترین

  • طبّی بنیادوں پر محصورین کی آسٹریلیا منتقلی کا قانون ختم
  • آسٹریلیا کے معیارِ تعلیم میں مزید گراوٹ
  • عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت کو منفی سے مستحکم قرار دے دیا
  • جنوبی ایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے چھے سونے کے تمغے جیت لئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand