ایس بی ایس اردو خبریں چھے جنوری ۲۰۱۹

Bush fire in Bundaberg

Bush fire in Bundaberg Source: AAP

نیو ساؤتھ ویلز بُش فائر میں مزید نقصان، دو افراد لا پتہ، ساٹھ مکان جل کر راکھ


این ایس ڈبلیو رُورل فائر سروس کمشنر شین فٹز سمنز کا کہنا ہے کہ جنوبی نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے بڈیلہ اور بمبالہ سے دو افراد لاپتہ ہیں۔

نیوساؤتھ ویلز کی پریمئیرگلیڈس بیرا جیکلئین کا کہنا ہے کہ ایک سو تیس مقامات پر ابھی بھی آگ لگی ہوئی ہے جنہیں بجھانے کی کوشش جاری ہے۔

سینکڑون گھر حالیہ بُش فائر میں جل کر راکھ ہوچکے ہیں جبکہ صرف ہفتے کو لگنے والی آگ کے باعث ساٹھ گھر جل گئے۔

تازہ ترین

  • کینبرا میں بُش فائر دھوئیں کے باعث چائلڈ کئیر سینٹرز بند
  • مقامی فنکار سیلیسٹے باربر نے رضاکار فائرفائیڑز کے لئے تیس ملین ڈالرسے زائد امداد اکھٹی کرلی
  • کیلیفورنیا سے آئے ہوئے فائرفائٹر آسٹریلیا میں بُش فائیر بجھانے کے لئے تیار
  • آسٹریلیا کی آگ کا دھواں نیوزی لینڈ پہنچ گیا

اہم ترین

  •  بُش فائر بڑھنے کے باعث نیو ساؤتھ ویلز کے ساحلی علاقے ایڈن سے سیاحوں کا فوری انخلا
  • ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے باعث عراق میں مظاہرہ
  • پاکستان میں فوج سے متعلق قانون سازی پر اپوزیشن کے تحفظات دور کرنے کے لئے اسمبلی کا اجلاس موخر
  • سڈنی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جاری

مزید خبریں



 


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand