جمعے کے روز آسٹریلیا میں گرمی کی شدت میں ممکنہ اضافے کی پیشنگوئی ہے، جس کے باعث حکومت نے رہائشیوں کو خطرات سے بچنے کی ہدائیت کی ہے۔
وکٹورئین پریمئیر ڈینئیل اینڈریوز نے لوگوں کو خبردار کیا ہے جمعرات موسم کے لحاظ سے ایک بہتر دن لیکن مشرقی وکٹوریہ والوں کے لئے شدید گرمی سے پہلے آخری دن ہوگا۔
یہ زندگی اور موت کا سوال ہے اور لوگوں کو چوکنا رہنا ہوگا۔
ادارہِ موسمیات نے جمعے کے لئے "ایکسٹریم فائر ڈینجر(آگ سے انتہائی خطرہ)" کی وارننگ جاری کی ہے۔
وکٹوریہ کے حالیہ بُش فائر سیزن میں اب تک تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب پیچھے ہٹ گیا ہے، امریکا امن چاہتا ہے
- عمران خان کی شاہ محمود قریشی کو ایران، امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان امن کے لئے دورے کی ہدائیت
- عالمی منڈی میں امریکہ ایران تناؤ میں کچھ کمی کے بعد تیل کی قیمت میں گراوٹ
- آسٹریلوی بُش فائر میں اب تک سوا ارب جانور ہلاک ہوچکے ہیں، ڈبلیو ڈبلیو ایف
اہم ترین
- ایران کا عراقی امریکی اڈوں پر میزائیل حملہ ۔’ سب ٹھیک ہے‘ صدر ٹرمپ کا ٹوئیٹ
- فوج بش فائر سے متاثرہ دور دراز علاقوں تک پہنچ رہی ہے
- قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ تریمی بل کی حمایت پر مسلم لیگ (ن) میں اختلافات










