آسٹریلیا میں انجینئرنگ کا شعبہ اس وقت کئی چیلنجز سے گزر رہا ہے، تاہم اس کے باوجود مختلف صنعتوں میں ہنر مند انجینئرز کے لیے روزگار کے مواقع موجود ہیں، خاص طور پر ریجنل علاقوں میں جہاں ترقیاتی منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ڈارون میں کام کرنے والے انجینئرز کے ساتھ ایک پینل گفتگو میں اس شعبے کو درپیش مسائل، مہارتوں کی ضرورت اور مستقبل کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔ اس پینل ڈسکشن میں انجینئرز وقار علی خان، علی اشرف، فہد خان اور مرغوب خان نے اپنے تجربات اور مشاہدات شیئر کیے۔
آسٹریلیا میں انجینئرنگ کے اُن شعبوں کے بارے میں جانئے جہاں مواقع موجود ہیں۔ اس وقت انجینئرنگ کے شعبے کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم مختلف صنعتوں میں ہنر مند انجینئرز کے لیے ملازمت اور ترقی کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، خاص طور پر ریجنل علاقوں میں جہاں ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ ڈارون میں کام کرنے والے انجینئرز کے ساتھ ایک پینل گفتگو میں اس شعبے کو درپیش مسائل، درکار مہارتوں اور مستقبل کے رجحانات پر روشنی ڈالی گئی، وقار علی خان، علی اشرف، فہد خان اور مرغوب خان کی جانب سے اپنے تجربات اور مشاہدات شیئر کیے گئے، اور اُن شعبوں کی نشاندہی کی گئی جہاں روزگار کے بہترین مواقع موجود ہیں۔





