Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

ایران امریکہ جنگ میں یک نیا ’رئیل ازم‘ سامنے آیا ہے :ائیر کموڈور خالد چشتی

Air commodore Khalid Chishti

معروف تجزیہ کار ائیر کموڈور خالد چشتی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کی جنگ میں دنیا کو اس بات کا ادراک ہوا ہے کہ آبنائے ہرمز تجارت ، معیشت اور زراعت کے لئے کتنی اہم ہے۔ ان کا ہ بھی کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں اس کشیدگی کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے جس میں دونوں ممالک کی کوشش ہو گی کہ اپنے عوام کو یہ باور کروا سکیں کہ جیت ان کی ہوئی ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Muhammad Riaz

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

معروف تجزیہ کار ائیر کموڈور خالد چشتی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کی جنگ میں دنیا کو اس بات کا ادراک ہوا ہے کہ آبنائے ہرمز تجارت ، معیشت اور زراعت کے لئے کتنی اہم ہے۔ ان کا ہ بھی کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں اس کشیدگی کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے جس میں دونوں ممالک کی کوشش ہو گی کہ اپنے عوام کو یہ باور کروا سکیں کہ جیت ان کی ہوئی ہے۔

دفاعی تجزیہ کار خالد چشتی کے مطابق پاکستان کے لئے گذشتہ ایک سال سے صورتحال بہت چیلنجنگ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایران میں کوئی ایسی حکومت آتی ہے جو پاکستان سے دوستانہ تعلق کی حامی نہ ہو تو پاکستان کی تیسری سرحد تناو میں چلی جائے گی یہی وجہ ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعے کا پر امن حل پاکستان کے قومی مفاد میں ہے ۔

ائیر کموڈور خالد چشتی نے ایس بی ایاس اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا ایک ایسا معاشرہ ہے جہاں بے مثال سماجی ہم آۃنگی موجود ہے اور پاکستان سمیت ہر ملک کو آسٹریلیا سے یہ سکیھنے کی ضرورت ہے۔

____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now