Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

نارتھرن ٹیریٹری میں ڈاکٹروں اور طبِ کے شعبے کی افراد کے لئے ملازمتوں کے کس طرح کے مواقعے موجود ہیں؟

Panel discussion in Darwin (L-R) Dr Sheereen Mudassar (GP), Dr Beenish Ashraf (GP), Dr Tamoor Mirza (psychiatrist), Dr Ahmed Bilal (radiologist)

Panel discussion in Darwin (L-R) Dr Sheereen Mudassar (GP), Dr Beenish Ashraf (GP), Dr Tamoor Mirza (psychiatrist), Dr Ahmed Bilal (radiologist) Credit: SBS Urdu

آسٹریلیا کو کئی شعبوں میں ماہرین کی قلت کا سامنا رہا ہے اور ڈاکٹری اور میڈیکل کا شعبہ اس میں سرِ فہرست ہے۔ نارتھرن ٹیریٹری میں ڈاکٹروں اور طبِ کے شعبے کی افراد کے لئے ملازمتوں کے کس طرح کے مواقعے موجود ہیں, اس بارے میں ڈارون میں موجود ڈاکٹروں کے ایک پینل سے بات چیت پر مبنی پوڈ کاسٹ سنئے


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


آسٹریلیا کو کئی شعبوں میں ماہرین کی قلت کا سامنا رہا ہے اور ڈاکٹری اور میڈیکل کا شعبہ اس میں سرِ فہرست ہے۔ نارتھرن ٹیریٹری میں ڈاکٹروں اور طبِ کے شعبے کی افراد کے لئے ملازمتوں کے کس طرح کے مواقعے موجود ہیں, اس بارے میں ڈارون میں موجود ڈاکٹروں کے ایک پینل سے بات چیت پر مبنی پوڈ کاسٹ سنئے


نارتھرن ٹیریٹری میں میڈیکل کے شعبے میں کس طرح کی ملازمتیں، مواقع، اور چیلنجز ہیں۔ پینل ڈسکشن میں ماہرین کے تجربات اور مشاہدات پر مبنی بات چیت کی گئی ہے۔ ڈاکٹروں کی ملازمتوں اور ریجنل علاقوں میں طبی شعبوں میں میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کے لیے مواقع اور چیلنجز کے بارے میں ڈارون میں مقیم ان ماہرین نے بات چیت میں حصہ لیا۔

ڈاکٹر شیریں مدثر (جنرل پریکٹیشنر)،

ڈاکٹر بینش اشرف (جنرل پریکٹیشنر)،

ڈاکٹر تیمور مرزا (ماہرِ نفسیات)،

ڈاکٹر احمد بلال (ریڈیالوجسٹ)

___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now