بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریت کا بِل لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی پاس ہوگیا۔
شہریت کے قانون کے ذریعے افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کی چھے اقلیتی برادریوں (بدھ، جین، پارسی، ہندو، عیسائی اور سکھ) سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھارتی شہریت مِل سکے گی جبکہ مسلمان اس کا حصہ نہیں ہوں گے۔
تازہ ترین
- نیوزی لینڈ میں آتش فشاں کے پھٹنے کے باعث دو زخمی آسٹریلوی طلبا چل بسے، مرنے والے آسٹریلینز کی تعداد نو ہوگئی
- فضائی فائر فائٹنگ کے لئے وفاقی حکومت نے گیارہ ملین ڈالر مختص کردیئے
- آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی ایشلی بارٹی ڈبلیو ٹی اے کی پلئیر آف دا ائیر نامزد
اہم ترین
- مینمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف میں کارروائی
- پاکستان میں طلبہ تنظیموں کی بحالی کا بِل پارلیمان میں پیش کردیا گیا
- بھارت میں شہریت کے بِل کے خلاف مظاہرے
- سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ، ملک میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی
- مزید خبریں