ایس بی ایس اردو تیرہ جنوری ۲۰۲۰

An injured koala rests in a washing basket at the Kangaroo Island Wildlife Park on 8 January, 2020.

An injured koala rests in a washing basket at the Kangaroo Island Wildlife Park on 8 January, 2020. Source: Getty Images AsiaPac

نیو ساؤتھ ویلز کے مختلف علاقوں میں پیر، جمعرات اور جمعے کو بارش کی توقع ہے۔ لیکن رُورل فائر سروس کا کہنا ہے کہ بُش فائر کو بجھانے میں وقت لگے گا۔


اتوار کو ہونے والی بارش نے چند علاقوں میں فائر فائٹرز کو مدد پہنچائی اور امید کی جارہی ہے کہ موجودہ ہفتے بھی بارش کے جاری سلسلے سے مزید فائدہ پہنچے گا۔

پیر کو سینٹرل اور شمالی ساحلی علاقوں میں بارش کی توقع ہے جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ جنوبی ساحلی علاقوں میں پچیس ملی میٹر بارش کی توقع ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز میں گاسپر ماؤنٹین فائر پر اتوار کو قابو پالیا گیا تھا لیکن ابھی بھی سو سے زائد علاقوں میں بُش فائر جاری ہے۔

تازہ ترین

  • وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن کی شہرت میں کمی، تازہ ترین پول میں ریٹنگ گرگئی
  • وکٹوریہ کے دو علاقوں میں بُش فائر جاری، رہائشیوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت
  • ویسٹرن آسٹریلیا کے علاقے کمبرلی میں "سائکلون وارننگ" جاری
  • ایران میں دوسرے دن بھی یوکرینئین جہاز واقعے پر احتجاج جاری، ایرانی عوام پر ظلم برداشت نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ

اہم ترین

  • اسکاٹ موریسن کی بُش فائر پر رائل کمیشن قائم کرنے کی تجویز
  • پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف قانون منظور

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
ایس بی ایس اردو تیرہ جنوری ۲۰۲۰ | SBS Urdu