کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں بسنے والے طلبا کو یونیورسیٹیز کی جانب سے چُھوٹ دی جارہی ہے کہ وہ اپنی پڑھائی دیر سے شروع کرسکتے ہیں۔
آسٹریلیا میں کئی یونیورسٹیز نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اہم اقدامات کئے ہیں۔
ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی، موناش یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ "سمر اسکول" امتحانات کو ایک ہفتے کے لئے موخر کررہی ہیں۔
دوسری جانب یونورسٹی آف سڈنی نے بھی کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چند "اہم اقدامات" کئے ہیں۔
ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبا کے پاس یہ سہولت ہے کہ وہ اپنے امتحان بعد میں دیں یا بھر فیس ریفنڈ کرالیں۔
آسٹریلیا میں تقریباً ساڑھے سات لاکھ بین القوامی طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن میں چین سے تعلق رکھنے والے طلبا کی تعداد اٹھائیس فیصد ہے۔
تازہ ترین
- آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد سات ہوگئی
- آسٹریلیا کا انحصار عارضی مائیگرنٹس پر بڑھتا جارہا ہے، لیبر پارٹی رہنما کرسٹینا کینیلی
- نیو ساؤتھ ویلز بُش فائر انکوائری موسمی تبدیلی کو بھی جانچے گی
اہم ترین
- چینی صوبہ سے آسٹریلوی افراد کے انخلا کے لئے منصوبہ تیار
- پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں تین وزرا کی برطرفی کے بعد افواہوں کا بازار گرم
- میلبورن میں آسٹریلین اوپن کے مقابلے جاری، ایش بارٹی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
مزید خبریں
مزید جانئے

کلاکار گروپ فنکاروں کی تلاش میں