آبی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ نیو ساؤتھ ویلز میں جلنے والے درختوں کی راکھ جو اب سڈنی کے سمندر میں شامل ہورہی ہے پینے کے پانی کو خراب کرسکتی ہے۔
پروفیسر جانسٹن کا کہنا ہے کہ سمندری پانی میں شامل ہونا اتنے خطرے کی بات نہییں جتنا راکھ کا دریاؤں اور پینے کے پانی میں شامل ہونا ہوگا۔
تازہ ترین
- آسٹریلوی حکومت پر بھروسے میں ریکارڈ حد تک کمی، نئی رپورٹ
- لندن برج کے حملہ آور کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دفنا دیا گیا۔
- نئی دلی میں فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث درجنوں افراد جَل گئے
اہم ترین
- غیر قانونی تارکینِ وطن کو محصورین مراکز سے نیوزی لینڈ منتقل نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلوی وزیرِ داخلہ
- نیو ساؤتھ ویلز میں جنگلوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی جدوجہد جاری
- عالمی جوہری ادارے کی پاکستان کی جوہری سلامتی کے اقدامات کی تعریف
- نون لیگ کی رہنما مریم نواز نے ملک سے باہر جانے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
- معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے معافی دینے کی اسکیمیں بند کی جائیں۔ بلاول بھٹو
- سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کا اعلان