Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

’’چٹوری کلب‘‘ صرف کھانا نہیں دل کی باتیں کرنے کا بہانہ

Chatori Club

’’چٹوری کلب‘‘ نو خواتین پر مشتمل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے دروازے ہر خاتون کے لئے کھلے ہیں ، کلب کی شریک بانی افشار طارق کہتی ہیں کہ ہم صرف کھانے کی بات نہیں کرتے بلکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب کو اپنئے دل کی بات کہنے کے لئے خوش آمد ید کہا جاتا ہے۔ افشار طارق کی ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

’’چٹوری کلب‘‘ نو خواتین پر مشتمل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے دروازے ہر خاتون کے لئے کھلے ہیں ، کلب کی شریک بانی افشار طارق کہتی ہیں کہ ہم صرف کھانے کی بات نہیں کرتے بلکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب کو اپنئے دل کی بات کہنے کے لئے خوش آمد ید کہا جاتا ہے۔ افشار طارق کی ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

افشار طارق جنہوں نے اپنی نو دوستوں کے ساتھ مل کر چٹوری کلب کی بنیاد رکھی کہتی ہیں وہ تمام دوستٰن ’’فوڈی ‘‘ ہیں اور یہی اس کلب کے آغاز کی وجہ بنی۔

لیکن افشار کا کہنا ہے کہ ان کے کلب کا مقصد صرف کھانا نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جگہ فراہم کرنا ہے جہاں بیٹھ کر خواتین اپنے دل کی بات کر سکیں اور اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر سکیں۔

اپنے آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے افشار نے بتائے کہ ’مدرز ڈے‘ کی مناسبت سے ہم اپنی اپنی والدہ کی کوششوں کو سراہنے کا ارادہ رکھتے ہیں

انہوں نے کہا ان کے ایونٹ میں ’’شولڈر مساج‘‘ سے لے کر گھر لے جانے کے لئے تحائف تک موجود ہوں گے۔

____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now