ایس بی ایس اردو خبریں سولہ جنوری ۲۰۲۰

Heavy rain over Melbourne

Source: Provided Anthony Rodriguez

بدھ کو گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش وکٹوریہ کے مشرقی علاقوں میں جاری رہے گی۔ بجلی گرنے سے وکٹوریہ کے مشرق میں گریٹ اوٹوے نیشنل پارک میں کے جنگلوں میں آگ لگ گئی تھی اور حکام کے مطابق یہی صورتحال گپسلینڈ میں دوبارہ بھی ہوسکتی ہے۔


محکمہ موسمیات وکٹوریہ کے مطابق ریاست میں "سیوئیر تھنڈر اسٹارم وارننگ" جاری کردی گئی ہے۔ اس طوفان کے ساتھ نقصاندہ ہوائیں اور بارش بھی شامل ہوں گی جن کی وجہ سے "فلیش فلڈنگ" اور علاقے میں اولہ باری بھی متوقع ہے۔

وکٹوریہ میں انیس مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔

تازہ ترین

  • سال دو ہزار بیس میں بھی شدید موسم کی پیشگوئی، اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ
  • ٹینس کھلاڑیوں نے بُش فائر متاثرین کے لئے پانچ ملین ڈالر جمع کرلئے
  • ہانگ کانگ میں قومی سطح پر احتجاجوں کے باعث معیشت کو نقصان، سیاحت میں گراوٹ
  • بُش فائر کی راکھ سڈنی کی واٹر سپلائی میں شامل ہونے کا خدشہ

اہم ترین

  • بُش فائر کے متاثرین کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے مزید امداد کا اعلان
  • پاکستان میں شدید برفباری اور تودے گرنے سے اسّی سے زائد افراد ہلاک
  • آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ایک روزہ میچ میں دس وکٹوں سے ہرادیا

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand