ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ جنوری ۲۰۲۰

Seca em Portugal está cada vez mais preocupante

Seca em Portugal está cada vez mais preocupante Source: Getty/Twitter/Paulwilkins99

تین سال خُشک سالی اور بارش میں شدید کمی کے باعث ریاست نے ہوبارٹ سے لے کر وِن یرڈ تک پانی کے استعمال پر "اسٹیج ون" پابندی لگادی ہے۔ پابندی کی اطلاق پیر سے شروع ہوگیا ہے


ریاست کو پانی فراہم کرنے والے ادارے ٹیزواٹر کا کہنا ہے کہ پانی کے استعمال پر پابندی اپریل تک رہے گی۔

ادارے کی ترجمان رُتھ ڈاوٹی کا کہنا ہے کہ اگرچہ آسٹریلیا کے کئی علاقوں میں پانی کے استعمال پر پابندی لگتی رہتی ہے، یہ پہلی دفعہ ہے کہ ریاستِ تسمانیہ میں اس طرح کی پابندی لگائی گئی ہے۔

"اس پابندی کے اطلاق کی وجہ سے ہم پانی بچانے کی کوشش کریں گے جو اگلے ممکنہ خشک سالی کے موسم میں فائدہ مند ثابت ہوگا"۔

تازہ ترین

  • بُش فائر سے متاثرہ چھوٹے کاروباروں کے لئے حکومت کی جانب سے امدادی پیکج کا اعلان
  • یمن کے میزائیل حملے میں سو افراد ہلاک
  • نیو ساؤتھ ویلز میں گرد کا طوفان، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
  • اگلے دو روز وکٹوریہ میں تیز بارش، ہوائیں اور اولہ باری متوقع

اہم ترین

  • بُش فائر متاثرین کے لئے وفاق کی جانب سے چھہیتّر ملین ڈالر کی امداد
  • صدر ٹرمپ پر الزامات شرمناک ہیں، امریکی صدر کے مواخزے پر دفاعی ٹیم کا بیان
  • افغان بحران کے حل کے لئے پاکستان نے بنیادی کردار ادا کردیا، اب امریکہ کی باری ہے، پاکستانی وزیرِ خارجہ
مزید خبریں



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand