مختصر خبریں: پیر 05 جنوری 2026

Venezuelan flag.

Venezuelan flag. Source: AP / AP (Photo/Fernando Llano)

امریکی فوج کے ذریعہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی بے دخلی کے بعد دنیا بھر کے بہت سے وینزویلا کےشہری امید اور غیر یقینی کے امتزاج کے ساتھ جواب دے رہے ہیں


امریکی سینیٹ اگلے ہفتے اس بات پر ووٹ ڈالنے والی ہے کہ کانگریسی منظوری کے بغیر وینزویلا کے خلاف مزید فوجی کارروائی کو روکا جائے یا نہیں۔

بہت سے تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ کے وینزویلا پر غیر قانونی حملے کی بھی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے، کیونکہ اقوامِ متحدہ کے

چارٹر کے تحت کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت یا سیاسی آزادی کے خلاف طاقت کے استعمال کی ممانعت ہے۔

محکمہ موسمیات نے نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریہ، مغربی آسٹریلیا، جنوبی آسٹریلیا، تسمانیہ، اور اے سی ٹی کے بعض حصوں کے لیے وارننگ جاری کی ہے، جو بدھ 7 جنوری تک نافذ رہے گی۔

بیورو نے پیش گوئی کی ہے کہ نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریہ، جنوبی آسٹریلیا، وی اے اور تسمانیہ میں اوسط سے زیادہ درجہ حرارت کے کئی دن محسوس کیے جائیں گے، کچھ جگہوں پر 40 ڈگری اور اس سے اوپر کا درجہ حرارت محسوس ہوگا۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now